اسلامی واقعات

بانجھ عورت سے نکاح

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 15 فیصد جوڑے بانجھ پن سے متاثر ہیں۔ بدقسمتی سے یہ ایک المیہ

... read more

بدكار عورت

ایک دن حضرت علیؓ مدینہ کی گلیوں میں چلے جا رہے تھے کہ آپؓ نے دیکھا کہ کچھ لوگ غیظ و غضب کی حالت میں

... read more

زمین میلی نہیں ہوتی، بدن میلا نہیں ہوتا، محمد ﷺ کے دیوانوں کا کفن میلا نہیں ہوتا‘‘

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) ’’زمین ملی نہیں ہوتی، بدن میلا نہیں ہوتا، محمد ﷺ کے دیوانوں کا کفن میلا نہیں ہوتا‘‘۔بھارت میں 13ماہ بعد مولانارضا خان

... read more

تمہیں شہزادی نکاح میں دیتا ہوں

حافظ ابن کثیر اور حافظ ابن عساکر عبداﷲ بن حذافہ رضی اﷲ عنہ کا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ آپ کو رومی کافروں نے قید

... read more

ایک عیسائی کا کعبۃاللہ پر پہلی نظر کرنا

حضرت سیدنا حامد اسودعلیہ رحمۃ اللہ الصمد ، حضرت سیدنا ابراہیم خوّاص علیہ رحمۃ اللہ الرزاق کے عقید ت مندوں میں سے تھے ۔ آپ

... read more

میرا شوہر بہت نیک ہے لیکن میرا حق زوجیت ادا نہیں کرتا

سیدنا عمرؓ کے پاس کعب اسدی تشریف فرما تھے، ایک خاتون آئی اورآ کر کہنے لگی: امیر المومنین! میرا خاوند بہت نیک ہے، ساری رات

... read more

حق مہر

ایک کافر جوان اپنے چچا کی بیٹی پر عاشق ہو گیا اس کا چچا حبشہ کا بادشاہ تها جوان اپنے چچا کے پاس گیا اور

... read more

توبہ

عالم شباب میں ایک لونڈی پر آپ فریفتہ ہو گئے ۔ہر چند منانے کی تدبیریں کیں مگر کوئی تدبیر کار گر نہ ہوئی ۔لوگوں نے

... read more

عورت رسول اللہ ﷺ کے پاس آئی۔

ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯾﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ

... read more

مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی لیکن عورتوں کو کیا ملےگا؟ کویتی عالم دین نے معمہ حل کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)جنت مسلمانوں کے لیے بنی ہے یہ کسی کو ملی ہے نہ ملے گی۔نیک مردوں کو جنت میں انعام اور پرہیزگاری کے ساتھ دنیا

... read more

امام شافعیؒ کے زمانے میں ایک خلیفہ نے اپنی بیوی کو عجیب طریقے سے طلاق دے دی

امام شافعیؒ کے زمانے میں ایک خلیفہ نے اپنی بیوی کو عجیب طریقے سے طلاق دے دی، اور یہ طلاق بعد ازاں فقہ کا بہت

... read more

درود شریف کی فضیلت

ایک یہودی کسی مسلمان کا پڑوسی تھا۔ اس یہودی کے ساتھ۔ اس کا مسلمان پڑوسی بہت اچھا سلوک کرتا تھا۔ اس مسلمان کی عادت تھی

... read more

میں بغیر وضو کے نماز پڑھتا ہوں

ایک ہلکی داڑھی والاشخص حضرت عمر بن الخطابؓ اورحضرت علیؓ کے پاس بیٹھا تھا اس کی آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھیں اور زبان ذکر

... read more

کافر جوان اپنے چچا کی بیٹی پر عاشق ہو گیا

بیٹی کا حق مہر, ایک کافر جوان اپنے چچا کی بیٹی پر عاشق ہو گیا اس کا چچا حبشہ کا بادشاہ تها جوان اپنے چچا

... read more

پٹھان قوم کیلئے آقا کریم ﷺ نے کیا دعا فرمائی تھی ؟ یہ قوم کس نبی ؑ کی اولاد میں سے ہے ؟ حیران کن انکشاف

پٹھان کو آفغان کہتے ہیں آفغان اسلئے کہتے ہیں کہ آفغان حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام تھا اور ان کو جنات

... read more

اصلی مساوات

سیدنا عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کے دور خلافت میں ایک دفعہ مدینہ اور اس کے ارد گرد قحط سالی ہو گئی۔ ہوا چلتی تو

... read more

بکری سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دلچسپ معجزہ ضرور پڑھیں

حضرت جیش بن خالد سے مروی ہے کہ جب حضور نبی اکرم ﷺ، ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ان کے غلام عامر بن

... read more

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ بدبخت شخص کون ہو گا جو خانہ کعبہ کو گرائے گا ۔۔اس کی قوم کیا ہوگی ؟ کعبہ گرا دیے جانے کے فوراً بعد کیا کام ہوگا ؟

آپ میں سے اکثر دوستوں نے سنا ہوگاکہ قرب قیامت کعبہ معظمہ کو گرائے جانے کا دلخراش واقعہ رونما ہوگا۔ (العیاذ بااللہ) جن کو نہیں

... read more

لعل شہباز قلندر کون ہیں

لعل شہباز قلند ر کے نام سے شہرت پانے والی بزرگ ہستی کا نام ان کے والد نے سید عثمان رکھا مگر بعدمیں انہوں نے

... read more

ابلیس کی موت کا منظر  

احنف بن قیسؓ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرؓ سے ملا قات کے لئے ایک مرتبہ مدینہ منورہ جانا ہوا۔ ایک مجمع میں حضرت کعب احبارؓ

... read more
//graizoah.com/afu.php?zoneid=3437593