چوہا اور شکاری

این این ایس نیوز! ایک چوہے نے ہیرے کو نگل لیا اور ہیرا کے مالک نے چوہے کو مارنے کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔جب شکاری چوہے کو مارنے کے لئے پہنچا تو وہاں ایک ہزار سے زیادہ چوہے اکھٹے تھےمگر ایک چوہا

سب سے الگ بیٹھا ہوا تھا۔شکاری نے سب سے الگ بیٹھےچوہے کو دیکھا اور اسے مار ڈالا اور مالکان حیران تھےکہ یہی وہی چوہا تھا جس نے ہیرا نگل لیا تھا!حیران ہیرے کے مالک نے پوچھا: “آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ وہی چوہا تھا؟”شکاری نے جواب دیا: “بہت آسان ،جب کم ظرف بیوقوف امیر ہوجاتے ہیں ، تو وہ دوسروں کے ساتھ نہیں ملتے یہ کوئی لطیفہ نہیں ایک کی تلخ حقیقت ہے

Comments are closed.