دنیا کی خوبصورت ترین بچی اب کیسی نظر آتی ہے؟

دنیا میں پر جگہ خوبصورت انسان ہے لیکن کچھ ایسے ہوتے ہیں جن کو دیکھ  کر انسان فدا ہوجاتا  ہے اور پھر ان کی چہرے سے نظرے ہٹانا ممکن نہیں ہوتا ۔

تھائی لینڈ کی ماڈل ٹائیلائن بلونڈے کی ہی بات کر لیجیئے، محض 10 سال کی عمر میں انکی تصویر ووگ ایڈیٹوریل پر صرف ان کی خوبصورتی کی وجہ سے ہی شائع ہوئی، انہیں دنیا کی خوبصورت ترین بچی کا اعزاز حاصل ہےٹائیلائن کے والد پیٹرک بلونڈے ایک معروف فٹبالر ہیں جبکہ ان کی والدہ ورونیکا لاؤبرے ایک اداکارہ ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.