بھیگے ہوئےباداموں سے آپ کا سب سے بڑا مسئلہ ہزاروں روپے آپ کے بچ سکتے ہیں

بادام کو خشک کھانا زیادہ مفید ہے کہ بھگو کر کھانا زیادہ فائدہ من ہوتا ہے۔ اکثر ہمارے ذہن میں یہ بات آتی ہے لیکن آج آپ کو بتاتے ہیں کہ بادام کو کھانے کا درست طریقہ کیا ہے دراصل بادام کے گرد پھیلی ہوئی جھلی کی وجہ سے tanninہوتا ہے جس کی وجہ سے بادام کی غذائیت سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا

لیکن اگر اس چھلکے کو بھگو کر اتار لیا جائے تو بادام میں غذائیت زیادہ آجاتی ہے اور ساتھ ہی یہ ہاضمے کے بہتر بنا تا ہے.چھیلے ہوئے بادام میں lipaseنامی انزائم ہوتا ہے جس کی وجہ سے چکنائی کو ہضم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے.بھگوئے ہوئے بادام، انسان کے وزن کو کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے.اس میں موجود غذائیت کی وجہ سے ہماری بھوک کم ہوتی ہے پھر نتیجتا ہم کم کھانا کھاتے ہیں .بھگوئے ہوئے بادام میں انٹی آکسیڈنٹ کی بھاری مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ اس کے استعمال سے جلد تروتازہ رہتی ہے.بھگوئے ہوئے بادام میں وٹامن بی 17اور فولک ایسڈ ہوتا ہے جو کینسر سے لڑنے میں مددگار ہوتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.