گنجے پن کا علاج ایک معمولی سے پھل سے

آج کل جو مسئلہ سب کو پریشان کئے ہوئے ہیں وہ ہے بلا وجہ اور بے وقت بالوں کا گرنا اور سر کا گنجا ہونا ۔ یہ مسئلہ صرف عورتوں کا نہیں بالکہ تقریبا 3 میں سے 1  کو اس مسئلہ کا سامنا ہوتا ہے ۔ لیکن اب اس کا علاج ڈھونڈ لیا گیا ہے اور وہ بھی انتہائی معمولی پھل سے جو ہر جگہ بآسانی دستیاب ہیں

رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ امرود میں وہ طاقت ہے جو نہ صرف بالوں کا گرنا روکتا ہے بلکہ اس کے ساتھنئے بال بھی اگاتا ہے ۔ان میں موجود وٹامن بی آپ کے بالوں کیلئے نہایت مفید ہے۔

 

اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ امرود کے کافی زیادہ پتے لیکر انہیں پانی میں 20منٹ تک ابالیں ،پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس پانی کو سر میں لگا کر چند گھنٹو ں کیلئے چھوڑ دیں ۔ نارمل پانی سے دھولیں ،رات کو سونے سے پہلے امرود کے پانی کو سر بھی لگائیں اور اس سے مساج کرنے کے بعد سر پر لگارہنے دیں اور سوجائیں صبح اٹھ کر سر کو نارمل پانی سے دھوئیں ۔چند دنوں میں بال گرنا بند ہو جائے گے اور اگلے ہفتے نئے بال بھی نکلنے لگے گے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.