پاکستانی جوان لڑکیوں اور لڑکوں نے کاروں میں یہ کام شروع کر دیا کہ

ہمارے معاشرے میں دن بدن اخلاقی گراوٹ اور بے حیائی کا ایک طوفان ہے جو ہر جگہ تیزی سے پھیلتے جا رہا ہے ۔ اب کچھ ایسی ہی حرکتیں ” کریم ،اوبر” ٹیکسی سروسز میں شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ڈرائیور بھی احتجاج پر مجبور ہو گئے ہیں

ایسا ہی ایک انتہائی شرمناک کام کریم اور اوبر کی کاروں کی پچھلی سیٹوں پر ہونا شروع ہو گیا ہے جس کے باعث ڈرائیور بھی ’پھٹ‘ پڑے ہیں اور انہوں نے کمپنیوں سے کئے گئے اپنے درجنوں مطالبات میں ایک ایسا مطالبہ بھی شامل کیا ہے کہ پاکستانی والدین کے پیروں تلے زمین ہی نکل جائے گی۔
ایک روز قبل کریم اور اوبر ڈرائیورز نے احتجاج کرتے ہوئے اپنی کمپنیوں سے کچھ مطالبات کئے جن کا تعلق ان کی اپنی ذات سے ہیں اور منافع سے ہیں ۔ ان مطالبات میں ’کسٹمر کی جانب سے شکایت  اگر کیجائے تو ڈرائیور کو موقع پر صفائی پیش کرنے کا اختیار دیا جائے ۔ ایسے ہی زیادہ سے زیادہ 4 سواریوں کی گنجائش کے متعلق بھی کہا گیا ۔

لیکن ڈرائیورز نے ایک عجیب مطالبہ بھی کر ڈالا  کہ ”کمپنی کی گاڑیو ں میں اکثر جوان لڑکے لڑکیاں غیر اخلاق ی حرکتیں کرتے ہیں ان کو منع کرنے اور روکنے کے لئے لڑکے کو اگلے سیٹ پر بٹھانے کی بھی اجازت دی جائے ۔
لیکن اس سنجیدہ مسئلہ کو بھی جوانوں نے مزاخ بنا لیا
ایک نے تو کہا کہ ہم تو کرے گے روک سکتے ہو تو روک لو

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

//graizoah.com/afu.php?zoneid=3437593