ایک اسرائیلی مسلمان نے کچھ ایسی خواہش کا اظہار کر دیا پاکستان سے کہ

پاکستان کا پاسپورٹ جس  کی پیشانی پر لکھا ہوتا ہے کہ یہ اسرائیل کے علاوہ ہر جگہ آپ اس کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ کیونکہ پاکستان نے ابھی تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ۔

اس کی وجہ سے کوئی اسرائیلی بھی پاکستان نہیں آسکتا اور نہ کوئی پاکسانی وہاں جا سکتا ہے حال ہی میں ایک اسرائیلی مسلمان جو کہ پوری دنیا میں گھوم کر وہاں کے بارے میں ایک منٹ کی ویڈیو بناتا ہے اور پھر اسے فیس بک پر لگا دیتا ہے جس کے انٹرنیٹ پر بہت سارے فالورز ہے اور لوگوں میں اس کی پہچان بن چکی ہے ۔ اس کی ویڈیو ایک منٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔

اس نے حال میں ایک ویڈیو بنائی جس میں اس نے پاکستان کی حکومت سے درخواست کی ہے کہ اسے اسرائیلی پاسپورٹ پر پاکستان آنے کی اجازت دی جائے تا کہ وہ یہاں کے کلچر اور لوگوں اور پاکستان کے بارے میں پوری دنیا کو آگاہ کریں
ناس ڈیلی  نام کے چینل سے اس نے ایک ویڈیو بنائی جس میں وہ کہتا ہے کہ  ”میں پاکستان، بنگلہ دیش اور متحدہ عرب امارات کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا ہے۔ میں وہ سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہوں اور اس کی ویڈیوز بنا کر دنیا کو دکھانا چاہتا ہوں اور میرا وعدہ ہے کہ اس میں سیاست نہیں ہوگی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

//graizoah.com/afu.php?zoneid=3437593