سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور سونے کے بارے میں ایک بہت بڑی خوشخبری

این این ایس نیوز! سونےکی قیمت میں نمایاں کمی گزشتہ روز کے مقابلے میں سونا ،2000 روپے کم ہوگیا ہے سونے کی کمی سلسلہ جو کے پچھلے ایک ہفتے سے جاری وساری ہے امید ہے یہ برقرار رہے گا۔زیادہ تر لوگ سونا فروخت کر رہے ہیان جسکی وجہ سے یہ کمی آرہی ہے۔ کیونکہ لوگوں کا اندازہ ہے اب سونے سے زیادہ اچھی سرمایہ کاری کی جگہ کرپٹو کرنسی ہے۔لوگ گولڈ مارکیٹ سے پیسہ نکال رہے ہیں۔آئندہ آنے والے وقت میں مزید سونا کم ہوگا۔

آج ملک میں سونے کی 24 کیرٹ فی تولہ قیمت 111000 ہے جب کہ 22 کیرٹ فی تولہ 102000 ہے۔ پوسٹ اچھی لگے تو لائک دینا نہ بھولیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *