اسلام میں مرد کو دوسری شادی کی اجازت کیوں ہے؟ایک مرتبہ بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحمٰن سے یہ سوال پوچھا تو مولانا کا ایسا جواب کہ محترمہ شرما گئیں

اسلام میں مرد کو دوسری شادی کی اجازت کیوں ہے؟ایک مرتبہ بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحمٰن سے یہ سوال پوچھا تو مولانا کا ایسا جواب کہ محترمہ شرما گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئےکہا ہے کہ ایک مرتبہ شہید بے نظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحما ن سے پوچھا کہ اسلام نے مردوں کو دوسری شادی کی اجازت کیوں دی ہے ۔

جس پر مولانا فضل الرحما ن نے ایسا جواب دیا کہ بی بی شہید بھی اسلام کی حقانیت کو ما ن گئیں۔ بے نظیرکے سوال پر مولانا نے جواب دیا کہ اگر اسلام مردوں کو دوسری شادی کی اجازت نہ دیتا تو آج آپ بھی نہ ہوتیں۔

کیونکہ آپ ذوالفقار بھٹو کی دوسری بیوی نصرت بھٹو سے پید اہوئی ہیں۔عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کو بتانے کا مقصد یہ سمجھانا ہے کہ اسلام کا ہر کام حکمت پر مبنی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

//graizoah.com/afu.php?zoneid=3437593