ایک اہم ترین جگہ جہاں بجلی بحال کردی گئی مگر کیسے؟

کراچی(این این ایس نیوز)ترجمان سول ایوی ایشن (سی اے اے )اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی ائیر پورٹ پر جنریٹر چلا کر بجلی بحال کردی گئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ملک کے دیگر ائیر پورٹس پر بھی بیک اپ سسٹم کی مدد سے بجلی کا نظام بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ملک کے کسی بھی ائیر پورٹ پربجلی نہ ہونے سے فلائٹس کا شیڈول متاثر نہیں ہوا ہے،مسافروں کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *