پورے پاکستان کے لیے بری خبر پورے ملک میں اندھیرا ہی اندھیرا تفصیلات جانیں

پورے پاکستان میں اندھیرا ہی اندھیرا نیشنل گرڈ سسیٹم ٹرپ کر گیا جس کی وجہ سے پورے پاکستان کو بجلی کی فرائمی معطل ہو گئی ہے سارے پاکستانی اندھیرے کا شکار پو گئے ہیں ۔بجلی کب آئے گی اس بارے میں کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *