سارے پاکستانی تیار ہو جائیں جنوری 2021 میں وہ ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ بہت بڑی خبر

لاہور (این این ایس نیوز) جنوری 2021 میں وہ ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوا ۔ ماہ جنوری2021ء جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے ۔ اس منفرد مہینے کا آغاز یکم جنوری جمعة المبارک سے ہوگا جبکہ8 ،15،22اور 29دسمبر کو جمعہ کے ایام ہوں گے اس طرح

اس مہینے جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے ۔ جمعة المبارک ایک فضیلت والا دن ہے جسے تمام دنوں کا سردار کہا گیا ہے ماہ جنوری میں مسلمان پانچ مرتبہ جمعة المبارک کی نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کریں گے ۔ اس مہینے میں سرکای ملازمین کیلئے چھٹیوں کی تعداد بھی زیادہ ہے وفاقی محکموں کے ملازمین ماہ جنوی2021ء میں 10جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین5چھٹیاں گزاریں گے۔ دوسری طرف ملکی اور غیر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *