پاکستانی احتیاط کریں ،کیا لرزہ خیز کام ہونے کا خدشہ ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی(این این ایس نیوز)پاکستانی سپر احتیاط کریں ،کیا لرزہ خیز کام ہونے کا خدشہ ہے ؟ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔۔۔کراچی میں بڑی دہشت گردی بڑی کارروائی کا خدشہ،نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیکٹا کی جانب سے سیکرٹری داخلہ سندھ کو ایک خط کے سانحہ مچھ ۔۔ ملالہ یوسفزئی نے بھی عمران خان سے لواحقین کے پاس جانے کی اپیل کردی

ذریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ کراچی میں دہشت گرد بڑی کارروائی کرسکتے ہیں اور دہشت گرد سرکاری عمارات،اہم مقامات اور اجتماعات میں دہشت گردانہ حملہ کرسکتے ہیں لہذا سکیورٹی ہائی الرٹ کی جائے ۔جس کے بعد کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فوری طور پر اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *