گھاٹے کا سودا ایک سچا واقعہ

این این ایس نیوز! انڈیا کے صوبے مغربی بنگال میں لوگوں کا کہنا ہے کہ 80 سالہ شخص نے چودہ سالہ لڑکی ک ے سا-تھ یہ کام کر د-یا ہے جس کی وجہ سے وہ حا۔ملہ ہو گئی ہے۔

سنہ 2012 میں بزرگ شہری پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس نے یہ کام پہلے کیا تھااور متاثرہ نے ایک بچے کو جنمدیا ہے۔ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس وقت بزرگ کی عمر 76 برس تھی۔

ملزم کے وکیل نے سپریم کورٹ میں دلیل دی کہ اس کے موکل کی عمر اور صحت کو دیکھتے ہوئے یہ ماننا ناممکن ہے کہ وہ کسی کے ساتھ یہ کام کر سکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے وکیل کی دلیل مسترد کرتے ہوئے بزرگ اور بچے کا D N A کرانے کا حکم دے دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ یہ پتا کرنا ہے کہ اس کام پیچھے اصلی شخص کون ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *