مسلسل 3دن تک شدید بارشیں ، سردی کی شدت بھی کئی ریکارڈ توڑنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے سخت پیشگوئی کردی

این این ایس نیوز! سردیاں شروع ہوتے ہی دنیا میں بھی موسم نے سب کچھ جمانا شروع کردیاہے۔ سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش اور برفباری کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ آج بُدھ کے روز سے جمعہ تک مملکت کے کئی ریجنز میں بارش کا بھرپور امکان ہے۔آج ریاض، مشرقی ریجن ،

ریاض(نیوز ڈیسک) سردیاں شروع ہوتے ہی دنیا میں بھی موسم نے سب کچھ جمانا شروع کردیاہے۔ سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش اور برفباری کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ آج بُدھ کے روز سے جمعہ تک مملکت کے کئی ریجنز میں بارش کا بھرپور امکان ہے۔آج ریاض، مشرقی ریجن ،

Comments are closed.