خیر یکم جنوری بروز جمعہ ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے ہنگامی اعلان کردیا گیا ہے

این این این نیوز! حکومت پاکستان نے پٹرولہم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔اطلاعات کے مطابق پٹرول دو روپے چھیانونے پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 12 پیسے تک مہنگا ہو گا قیمتوں کا اطلاق پہلی جنوری سے ہوگا عوام اس فیصلے سے سخت ناخوش ہے اور لوگ چاہتے ہیں فی الفور یہ اضافہ واپس لیا جائے حکومت کو اس وقت عوام کے ریلیف کے بارے میں سوچنا چائیے

Comments are closed.