جلدی سے گاڑیوں کی ٹینکی فل کروا لیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

این این این نیوز! حکومت پاکستان نے پٹرولہم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔اطلاعات کے مطابق پٹرول دو روپے چھیانونے پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 12 پیسے تک مہنگا ہو گا قیمتوں کا اطلاق پہلی جنوری سے ہوگا عوام اس فیصلے سے سخت ناخوش ہے اور لوگ چاہتے ہیں فی الفور یہ اضافہ واپس لیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *