سورہ اخلاص کا نایاب اور بے مثال عمل

این این ایس نیوز! لوگوں میں شہرت عزت چاہتے ہیں-آپ چاہتے ہیں لوگ آپ سے محبت کریں-آپکی عزت کریں لوگوں کا ہجوم ہو اس عمل سے تسخیر عام خاص اتنی ہوتی ہے کے اپ حیران ہو جاوگے-اور اس عمل سے آپکی روحانیت اتنی بڑه جائے گی کے اپ سوچ نہیں سکتے اس عمل کو کرنے سے رجعت نہیں ہوتی روحانیت بہت بڑه جاتی ہے-جو سوچوگے ہونے لگ جائے گا-ایسے اسیے کام ہونگے کے اپکے وہم و گمان میں نہیں ہوگا-جس کا سوچیں گے وہ آجائے گا-جس بندے رشتے دار کا سوچیں گے وہ ناراض ہے وہ اجائے گا-جس کو دم کریں گے یا فون پہ دم کریں گے اللہ پاک اسکو شفا دے گا-

اسکے اثرات چند دنوں میں شروع ہو جاتے ہیں-بہت ہی نایاب عمل ہے اسکو ہمیشہ معمول میں رکهیں
طریقہ عمل: بسم اللہ الرحمن الرحیم
قل هواللہ احد○اللہ الصمد اللہ الصمد الصمد الصمد 100 مرتبہ پڑهیں 100 مرتبہ پڑهنے کے بعد سورہ پوری کریں لم یلد ولم یولد ولم یکن له کفوااحد
ایک مرتبہ سورہ اخلاص 100 مرتبہ اللہ الصمد
اسی طرح اپ 5 مرتبہ 7 مرتبہ 9 مرتبہ یا 11 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں 5 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں گے تو اللہ الصمد 500 مرتبہ پڑهنا ہوگا اسی طرح 11 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں گے تو اللہ الصمد 1100 سو مرتبہ پڑہنا ہوگا-کوئی بهی وقت مقرر کر لیں اور پهر وقت جگہ کی پابندی کریں روز بے مثال عمل ہے
سب کو عام اجازت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *