نائجیریا سے پاکستان آنے والے مسافر کے معدہ سے ایسی چیز برآمد کہ سٹاف کی دوڑیں لگ گئی، فورس کو طلب کر لیا گیا۔

این این ایس نیوذ! نائجیریا سے پاکستان آنے والے مسافر کے معدہ سے ایسی چیز برآمد کہ سٹاف کی دوڑیں لگ گئی، فورس کو طلب کر لیا گیا۔

لاہور (نیوز ڈسک) لاہور علامہ اقبال ائیر پورٹ پر ایسے شخص کر پکڑا، جس کے معدہ میں کچھ اور ہی تھا، جس کے پتہ دوران تلاشی لگا۔تفصیلا ت کے مطابق، لاہورائیر پورٹ پر ایک ایسا شخص ملا، جس کا نام ایفینچوکوں ایمانل ہے اور اس کا تعلق نائجیریا سے ہے۔ یہ شخص قطر سے ہوتا ہوا پاکستان پہنچا، اور جب پاکستان پر ایئر پورٹ پر اس کی تلاشی لی گئی تو پتہ چلا کہ اس کے معدہ میں کیپسول، جس میں پاؤڈر بھرا ہوا ہے۔ متعلقہ ادارے نے فورا اس کو پکڑ لیا۔

آپ کو بتاتے چلے کہ چند دن پہلے مورخہ 14 دسمبر 2020 کو بھی دو نوجوانوں نے اسلام آباد ائیر پورٹ سے پاؤڈر سعودی عرب پہچانے کی کوشش کی تھی مگر ناکام ہو گئے تھے۔ کیونکہ موقعہ پر تلاشی لینے سے انکے معدہ سے 30 کیپسولز برآمد ہوئے تھے، جو وہ سعودی عرب لے کر جانا چارہے تھے۔

Comments are closed.