قبض، جلد کی تروتازگیاور خون کی صفائی کے لیے انار کا قہوہ کیسے پئیں جانیں

این این ایس نیوز! کیا آپ نے کبھی انار کے چھلکے کی چائے کے بارے میں سنا ہے ؟ جی جناب، انار کے چھلکے کی چائے بھی بنتی ہے اور اس کے فائدے بھی ایسے حیران کن ہیں کہ آئندہ آپ کو انار سے زیادہ اس کے چھلکے میں دلچسپی ہو گی۔ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ انار کے چھلکے میں متعدد اقسام کے غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں، جن کے حصول کا بہترین طریقہ انار کی چائے ہے۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ

کائنات نیوز! کیا آپ نے کبھی انار کے چھلکے کی چائے کے بارے میں سنا ہے ؟ جی جناب، انار کے چھلکے کی چائے بھی بنتی ہے اور اس کے فائدے بھی ایسے حیران کن ہیں کہ آئندہ آپ کو انار سے زیادہ اس کے چھلکے میں دلچسپی ہو گی۔ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ انار کے چھلکے میں متعدد اقسام کے غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں، جن کے حصول کا بہترین طریقہ انار کی چائے ہے۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ

Comments are closed.