تایا کا بھتیجی کے ساتھ عمل

لاہور(ایم این ایس نیوز) پتوکی کے نواحی علاقے کوٹ عظیم میں 53 سالہ تایا محمد یونس اپنی 10سالہ بھتیجی کو بہانے سے کماد کی فصل میں لے گیا اور بچی کےساتھ زبرد ستی کرکے فر ار ہوگیا۔سٹی 42کے مطابق متاثرہ بچی کی والدہ نے تھانہ سرائے مغل میں تحریری درخواست جمع کروائی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ سرائے مغل پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو پکڑ کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا۔

پولیس کی دی گئی درخواست میں بچی کی والدہ نے بتایا کہ 3 گھنٹے گزرنے کے بعد جب بچی گھر نہیں پہنچی تو تلاش کرتے ہوئے فصل کماد پہنچے جہاں محمد یونس بچی کو بر ہنہ حالت میں چھوڑ کر ف رار ہو چکا تھا۔بچی کی طبی رپورٹ میں ری پ کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ملزم محمد یونس کے ڈی این اے کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔ متاثرہ بچی کے ورثانے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کو سخت سے سخت سز ا دی جائے۔

Comments are closed.