میں اپنی بیوی کے ساتھ ریسٹورنٹ پر گیا تو ایک آدمی آکر کہنے لگا۔۔شوہرنے اپنی بیوی کو کیسے پکڑا جان کر آپ بھء حیران ہو جائیں گے

نیویارک(این این ایس نیوز) ٹک ٹاک پر ایک امریکی خاتون نے اپنے شریک حیات کی بے وفائی کا ایک قصہ سنایا اور دوسروں سے بھی یہ بتانے کو کہا کہ انہوں نے کیسے اپنے شریک حیات کی بے وفائی پکڑی۔اس پر لوگ ایسے قصے سنا رہے ہیں کہ آدمی حیران رہ جائے۔ میل آن لائن کے مطابق مینڈی کے نامی اس خاتون کا تعلق اوکلاہوما سے ہے جس نے اس ٹرینڈ کا آغاز کیا۔ ایک خاتون نے اپنی ویڈیو میں بتایا ہے کہ میرا پارٹنر اگھر آیا اور میرے لیے سٹاربکس کپ لے کر آیا مگر اس کپ پر اس کی سابق گرل فرینڈ کا نام موجود تھا۔ جب میں نے تحقیق کی تو پتا چلا کہ وہ اب بھی اس لڑکی کے ساتھ تعلق میں تھا اور دونوں مل رہے تھے۔اس پر میں نے اس کے ساتھ تعلق ختم کر لیا۔

ایک آدمی نے بتایا کہ ”میں جب بھی تھرڈ شفٹ میں کام کرتا تھا دو دو ہفتے گھر نہیں آتا تھا۔ اس دوران میری بیوی مجھ سے بے وفائی کرتی تھی اور غیرمردوں کو گھر لاتی تھی۔ اس کی بے وفائی کا علم مجھے یوں ہوا کہ ایک روز میں اپنی بیوی کے ساتھ ریسٹورنٹ گیا۔ وہاں ایک اجنبی مرد میرے پاس آیا اور دور کھڑی میری بیوی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا کہ کیا تم اس بھورے بالوں والی عورت کے ساتھ آئے ہو؟ میں نے کہا ہاں۔ اس پر وہ کہنے لگا کہ اس عورت کا گھر یہاں سے قریب ہی ہے۔ اس کا شوہر تھرڈ شفٹ میں کام کرتا ہے۔ اگر تم تھوڑی سے کوشش بھی کرو تو یہ عورت تمہیں اپنے ساتھ گھر لے جائے گی اور تمہارے ساتھ رات گزارے گی۔یہ سن کر میں سٹپٹا کر رہ گیا اور حیرت سے اس اجنبی کی طرف دیکھا۔ اس پراس اجنبی نے کہا کہ وہ بھی میری بیوی کے ساتھ رات گزار چکا ہے۔ اس نے مجھے میرے گھر کے بیڈروم کا تمام حلیہ بھی بتا دیا۔ اب میری بیوی میری سابق بیوی بن چکی ہے۔“ایک لڑکی نے اپنی ویڈیو میں بتایا ہے کہ ”یہ بات میرے لیے کسی جھٹکے سے کم نہیں تھی کہ میرا بوائے فرینڈ ہم جنس پرست تھا اور میرے بھائی کے ساتھ بھی ڈیٹنگ کر رہا تھا۔“

Comments are closed.