کرینا کپور اور شرمیلہ ٹیگور کی تصویر سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) کی آج سالگرہ ہے۔ نواب پٹودی منصور علی خان کی بیوی اور سیف علی خان کی ماں شرمیلا ٹیگور اپنا 76 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے فینس، دوست اور کنبے کے لوگ انہیں مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ شرمیلا ٹیگور اور کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کے درمیان کافی اچھی باؤنڈنگ ہے۔ سوشل میڈیا پر اکثر ان کی تصویریں دیکھنے کو مل جاتی ہیں۔

شرمیلا ٹیگور کے یوم پیدائش پر بہو کرینہ کپور خان نے ساسو ماں کو بیحد ہی خاص انداز میں ایک تصویر کے ذریعے مبارکباد پیش کی ہے۔ کرینہ کپور خان نے ساس شرمیلا ٹیگور کو یوم پیدائش پر بیحد خاص احساس دلاتے ہوئے تصویر (Throwback Picture) کے ساتھ لکھا، سب سے زیادہ کول اور ہمت والی خاتون، یوم پیدائش مبارک ہو خوبصورت ساسو ماں۔ کرینہ کپور خان نے ساس شرمیلا ٹیگور کو یوم پیدائش پر بیحد خاص احساس دلاتے ہوئے تصویر (Throwback Picture) کے ساتھ لکھا، سب سے زیادہ کول اور ہمت والی خاتون، یوم پیدائش مبارک ہو خوبصورت ساسو ماں۔ کشمیر کی کلی، وقت، آرادھنا، آ،منے۔سامنے جیسی کئی فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کا جادو چلانے والی قدآور اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) کا

آج یوم پیدائش (Happy Birthday Sharmila Tagore, ) ہے۔ 8 دسمبر 1944 کو پیدا ہوئی اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) نے طویل وقت تک بڑے پردے پر اپنی اداکاری سے جادو بکھیرا ہے۔ ان کے چاہنے والے آج بھی انہیں کشمیر کی کلی کے طور پر یاد کرتے ہیں۔ (تصویر، سوشل میڈیا)۔ 8 دسمبر 1944 کو پیدا ہوئی اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) نے طویل وقت تک بڑے پردے پر اپنی اداکاری سے جادو بکھیرا ہے۔ ان کے چاہنے والے آج بھی انہیں کشمیر کی کلی کے طور پر یاد کرتے ہیں۔ (تصویر، سوشل میڈیا)۔ اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) نے اپنے کشمیر کی کلی والے۔والے اوتار کو تیاگ کر تب سرخیاں بٹورئں جب وہ پہلی مرتبہ بڑے پردے پر سوئم سوٹ پہنے نظر آئیں۔ 1967 میں رلیز ہوئی فلم این ایوننگ ان پیرس میں اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) نے سوئم سوٹ پہنا تھا۔ وی ایسا کرنے والی پہلی ہندستانی اداکارہ بن گئی تھیں۔ اس اوتار سے پہلے اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) ایک اور بولڈ اوتار میں نظر آ چکی تھیں۔ انہوں فلم دیئر میگزین کے اگست کے نے1966 کے شمارے کیلئے ٹو پیس بکنی پہنی تھی۔ اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) کے اس لک نے ان کو سرخیوں میں لا دیا تھا۔ ہندستان میں یہ پہلا موقع تھا جب کسی مشہور اداکارہ نے بکنی میں فوٹو شوٹ کرایا تھا۔ این ایوننگ ان پیرس کے دوران شرمیلا ٹیگور سے جڑا ایک قصہ اب بھی کافی مشہور ہے۔ دراصل اس وقت شرمیلا ٹیگور اور منصور علی خان پتودی رلیشن شپ میں تھے۔ منصور کی ماں شرمیلا سے ملنے آنے والی تھیں۔ ممبئی میں ان کے سوئم سوٹ کت پوسٹر پر جگہ لگے ہوئے تھے تب انہیں یہ معلوم چلا کہ مصور کی ماں ان سے ملنے آ رہی ہیں تب وہ گھبرا گئیں۔ انہوں نے فلم کے پروڈیوست کو فون کرکے ممبئی کے ہر کونے سے فلم کے پوسٹرس ہٹوا دئے تھے۔ کشمیر کی کلی کے نام سے مشہور شرمیلا ٹیگور ان اداکاراوں میں سے ہیں، جس نے اپنے بااثر اداکاری سے برسوں تک بالی وڈ پر راج کیا ۔ شرمیلا کی ذاتی زندگی بھی کسی فلمی کہانی سے کم نہیں ہے ۔ بنگال کے ایک مشہور خاندان سے تعلق رکھنے والی شرمیلا کو نواب پٹودی سے پیار ہو گیا تھا اور دونوں کی شادی اس زمانے کی سب سے زیادہ مشہور شادیوں میں سے ایک تھی۔

Comments are closed.