آئیں میرے ساتھ قیام کریں ! خوبصورت اداکارہ شلپا سیٹھی کورونا کے دنوں میں کیا کام کر رہی ہیں ؟

این این ایس نیوز! آئیں میرے ساتھ قیام کریں ! خوبرو اداکارہ شلپا سیٹھی کورونا کے دنوں میں کیا کام کر رہی ہیں ؟ تصاویر لنک میں ، دیکھ کر آپ کا منہ بھی کھلے کا کھلا رہ جائےگا ۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی (Shilpa Shetty) بالی ووڈ کی ان اداکارہ میں سے ہیں، جو سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کے درمیان سرخیوں
میں بنے رہنے کے لئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی دکھائی دے جاتی ہیں۔ حال ہی میں ایک بار پھر پھر سے شلپا شیٹی کچھ ایسی ہی وجوہابت سے سرخیوں میں آگئی ہیں۔ شلپا شیٹی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کچھ ایسا شیئر کیا ہے، جسے دیکھ کر سبھی حیران ہیں۔ شلپا نے اپنے نئے عالیشان ہوٹل کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ وہیں شلپا کے اس ہوٹل میں ان کے کچھ خاص دوست بھی پہنچے ہیں۔ دراصل، حال ہی میں شلپا شیٹی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر کچھ تصویر شیئر کی ہیں۔ ان تصویر میں شلپا اپنا نیا ریستوراں دکھا رہی ہیں۔ اس تصویر میں شلپا شیٹی ہاتھ پھیلا کر اپنے عالیشان ہوٹل کا انٹیریئر نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں ہوٹل کا صرف ایک کونا ہی نظر آرہا ہے، لیکن یہ کونا کسی محل کے کونے سے کم نہیں ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے شلپا شیٹی نے

لکھا- اور یہ تیار ہے… واضح رہے کہ شلپا شیٹی کے اس ہوٹل کا نام ہے Bastian Chain..، جو کہ ممبئی کے ورلی علاقے میں ہیں۔ شلپا شیٹی نے اس ہوٹل میں اپنے خاص دوستوں رتیش دیشمکھ اور ان کی اہلیہ جینیلیا دیشمکھ کو بھی دعوت دی۔ اس دوران شلپا شیٹی نے ان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا- ’گزشتہ رات کے بارے میں… 9 ماہ میں میرا پہلا نائٹ آوٹ اور ڈنر، ٹسٹنگ کے لئے اچھے کھانے، فن اور دوستوں کے ساتھ Bastian ورلی میں’۔ شلپا شیٹی ایک کامیاب تاجر خاتون ہیں، یہ وہ کافی پہلے ہی ثابت کرچکی ہیں۔ وہ اس سے پہلے اپنے شوہر کے راج کندرا کے ساتھ آئی پی ایل ٹیم کی بھی مالکن رہ چکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ان دنوں اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی کوکنگ اسکلس اور فٹنس پر بھی دھیان دے رہی ہیں۔ وہ یوگا کی ایک سیریز بھی لانچ کرچکی ہیں۔

Comments are closed.