اگلے پورے ہفتے موسم کیسا رہے گا پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی خبر

این این ایس نیوز! ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، گلگت بلتستان ،بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ 09 دسمبر, 2020

بدھ
ملک کے بیشر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں شدید سرد رہیگا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ااور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے اوقات میں دھند چھاۓ رہنے کا امکان۔ 10 دسمبر, 2020

جمعرات
گلگت بلتستان، کشمیر،خیبر پختونخوا، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ 11 دسمبر, 2020

جمعه
گلگت بلتستان،کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اوربالائی پنجاب میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ 12 دسمبر, 2020

ہفتہ
گلگت بلتستان،کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اوربالائی پنجاب میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ 13 دسمبر, 2020

اتوار
گلگت بلتستان،کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اوربالائی پنجاب میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ 14 دسمبر, 2020

پیر
گلگت بلتستان،کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اوربالائی پنجاب میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور سندھ کے بالائی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

Comments are closed.