کرنل قذافی نے پاکستان کا نقشہ کھول کر اس علاقے پر انگلی رکھ کر کیا خوفناک پیشگوئی کیاتھی 

این این ایس نیوز! شیخ رشید جو سیاسی پنڈت مانے جاتے ہیں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جمائمہ خان نےعمران خان کو سنگین مسئلے سے نکالا ہے .میں نے انھیں دوبارہ شاد ی کا مشورہ دیا ہے لیکن ایک مفتی نے فتویٰ دے دیا ہے.نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کاکہناتھاکہ لیبیا کا ایک حکمران تھا کرنل قذافی .

لوگ اس کو پاگل کہتے تھے. لیکن کئی واقعات ایسے ہورہے ہیں جن کی پیشگوئی اس نے میرے سامنے کی تھی. شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ کرنل قذافی نے پاکستان کا نقشہ سامنے رکھ کے بلوچستان کے بارے میں کہا تھا کہ اس جگہ بنگال کی طرح کی سازش ہو گی .

اور یہاں اسرائیلی فورسز داخل ہو ں گی.یہ وہی کرنل قذافی تھے جن کے نام پر لاہور کاسٹیڈیم بنا تھا. اوربعد میں وہ باغیوں کے ہاتھوں مارے گئے تھے.آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار 

Comments are closed.