ایسی غذائیں جو جلدی بوڑھا کر دیتی 

ہمارے جسم کی مثالایک مشین جیسی ہے ۔ مشین وقت کے ساتھ ساتھ خراب ہو نے لگتی ہے اور بالاخر اس کی مدت مکمل ہو جاتی ہے ، ایسے ہی انسان ہے کہ عمر کے گزرنے کے ساتھ اس کے قوی کمزور ہوتے رہتے ہیں اور بالاخر قبر میں اتر جاتا ہے ۔ لیکن کچھ لوگ وقت سے پہلے بوڑھے ہو جاتےہیں ۔ ماہرین کے مطابق اس کا تعلق ہماری غذا سے ہیں ۔ ذیل میں ہم کچھ ایسی غذاؤں کا ذکر کرتے ہیں جو انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہیں

نمک والی غذائیں
یہ غذائیں آپ کے جسم میں پانی کو ٹھہرانے کا سبب ہوتی ہے جس سے پیٹ پھول جاتا ہے
چائے کافیاور اس جیسی دوسری مشروبات
ان مشروبات کا سب سے پہلے اثر آپ کے دانتوں پر ہوتا ہے ۔ اس کے بعد یہ معدہ کو بھی خراب کرتے ہیں
پروسیسڈ گوشت
ڈاکٹر اوستاد کا کہنا ہے کہ ‘زیادہ تر پروسیسڈ گوشت میں سلفائٹ اور دوسرے زرات موجود ہوتے ہیں جس کی وجہ سے جلد میں سوجن بڑھ جاتی ہے اوروقت کے ساتھ ساتھ جلد کے متاثر ہونے سے عمر بڑی معلوم ہوتی ہے’

سرخ گوشت
اس گوشت کا زیادہ استعما ل انسانی کھا ل کو متاثر کرتی ہےاور نتیجے میں جلد خود کو محفوظ رکھنے کی قابلیت کھو بیٹھتی ہے۔
اس لئے ہمیں چاہئے کہ مختلف غذائیوں کا توازن کے ساتھ استعمال کریں تاکہ جسم کو نمکیات مناسب مقدار میں ملتی 

Comments are closed.