روپے کی شاندار واپسی تیسرے دن بھی روپے کی ڈالر کو شاندار ٹکر جانیں ڈالر کتنا کم ہوا جانیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کی قدر میں اضافہ ،انٹر بینک میں ڈالر 1.40روپے سستا ہو گیا ،یورو کی قیمت میں 1.80روپے اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں 2.50روپے کی نمایاں کمی ، منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 1.40روپے کم ہو گئی

Comments are closed.