میں ایسا کیا کروں کہ بچوں کو فجر کے وقت گہری نیند کے باوجود جگا سکوں 

این این ایس نیوز! ایک عورت نے ایک عالم سے پوچھا: “میں اپنے بچوں کے ساتھ ایسا کیا کروں که فجر کے وقت انکی گہری نیند کے باوجود بھی ان كو اٹھا سکوں؟”
عالم نے کہا: “تم اس وقت کیا کروں گی اگر گھر میں آگ لگ جائے اور بچے گہری نیند سو رہے ہوں؟”

عورت: “میں انہیں جگاؤں گی۔”

عالم: “اگر انکی نیند گہری ہوئی تو؟”

عورت نے جواب دیا: “والله! میں یا تو انہیں جگاؤں گی یا انکی گردنوں سے پکڑ کر انکو گھسیٹ کر باہر لے جاؤں گی۔”
تب عالم نے کہا: “اگر تم انہیں دنیا کی آگ سے بچانے کے لیے یه کرو گی تو پھر انہیں جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ سے بچانے کے لئیے بھی ایسا کرو

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *