انڈے دینے والی ایک ایسی مخلوق جس کے بارے میں‌کبھی آپ کا تصور نہیں‌گیا ہوگا

این این ایس نیوز :اکمل نامی ایک لڑکا جس نے دعوی کیا ہے کہ وہ انڈے دیتا ہے اور اب تک 20 انڈے دے چکا ہے
انڈونیشیاء میں‌ڈاکٹرز کو تب حیرانگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک اکمل نامی لڑکے نے دعوی کیا کہ وہ انڈے دیتا ہے اور گزشتہ دو سال سے انڈے دے رہا ہے جن کی تعداد 20 ہو چکی ہے .

جب ڈاکٹروں‌نے اس کی تشخیص‌کی تو ایکسرے میں‌بھی ایک انڈا اس کے جسم میں‌نظر آیا . اکمل کے والد نے بھی اس دعوی کی تصدیق کی ہے اور اس کا کہنا تھا کہ ہمیں‌پہلے یقین نہیں تھا لیکن اس نے ہمارے سامنے انڈہ دے ڈالا ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کسی انسان کے جسم کے اندر انڈے جیسی چیز کا وجود میں آنا ناممکن سی بات ہے۔ لیکن اکمل کا کہنا ہے کہ کبھی ایسا اتفاق بھی نہیں ہوا کہ اسنے کوئی انڈا ثابت نگل لیا ہو۔ اس سارے واقعہ کے بعد ڈاکٹرز نے لڑکے کی حالت کا مطالعہ کرنے کے لئے اسے شیخ یوسف ہسپتال میں زیر نگرانی رکھ لیا ہے

Sharing is caring!

Comments are closed.