قبر سے خون

برازیل کے ایک قبر ستان میں قبر سے بہتے تازہ خون نے سنسنی اور خوف وہراس پھیلا دیا .تفصیلات کے مطابق ایک برازیلی خاندان اپنے عزیز کی قبر کی دیکھ بھال کے سلسلے میں قبرستان پہنچا توانہوں نے دیکھا کہ انکے عزیز کی قبر سے تازہ خونبہہ رہا ہے .

یہ دیکھ کر وہ خاندان انتہائی خوفزدہ ہوا کہ قبر میں ایک تازہ لاشپڑی ہوئی ہے .لاشخون سے آ لودہ ہے .یہ دیکھ کربرازیلی خاندان وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا اور انہو ں نے قریبی پولیس کو اطلاع دی .پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشقبضے میں لے لی اور لاشکو ہسپتال منتقل کر دیا .
..

Sharing is caring!

Comments are closed.