گوگل نے ویرات کوہلی کے ساتھ دو نہیں بلکہ چار ہاتھ کردیے انوشکا شرما کو راشد خان کی بیوی بنا دیا۔

این این ایس نیوز :دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے معروف بولی وڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو افغان کرکٹر کی بیوی بنادیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق گوگل کے الگورتھم میں غلطی کی وجہ سے 10 اکتوبر 2020 کے بعد گوگل نے بھارتی اداکارہ کو افغان کرکٹر راشد خان کی بیوی بنا کر پیش کیا۔ جیسے ہی کوئی شخص گوگل پر ’راشد خان کی اہلیہ‘ سرچ کرتا ہے تو گوگل اس کے سامنے انوشکا شرما کو افغان کرکٹر کی بیوی بناکر اس کا تعارف پیش کرتا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *