اگر سیڑھیاں چھڑتے ہوئے آپ کا سانس پھول جاتا ہے تو یہ 

این این ایس نیوز!اکثر لوگوں کو جو بھارئ کام کاج کے عادی نہٰں ہوتے یا جن کا وزن زیادہ ہوتا ہے یا ایسے لوگ جو کے بیٹھے رہتے ہیں یا ہھر ایس لوگ جو کہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں ان کو سیڑھیوں پر

چھڑنے کے بعد سانس کی تکلیف ہوتے ہیں اور ان کا سانس چھڑ جاتا ہے ۔ اس کی وجوہات وہی ہے جو بتائیں گئی ہیں کیونکہ ایسے لوگوں کے پھیپڑے یا تو کمزور ہوتے ہیں یا ٹھیک سے کام نہیں کر رہے ہوتے ہیں ۔ اس لئے اگر کسی کو اس قسم کی تکلیف کا سامنا ہو تو اس کے لئے سب سے بہتر علاج یہی ہے کہ اگر سگریٹ نوشی کر رہاہو تو ترک کردیں ،۔

موٹاپا ہے تو خود کو سلم کریں اور اگر کسی کو دمہ کی تکلیف ہے تو وہ ایک مستقل بیماری ہے ۔، لیکن اس کے ساتھ اگر اس طرح کا کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن پھر بھی تکلیف ہوتی ہے اس کا علاج کشمش سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔ کشمش کے جہاں دیگر فوائد ہے وہاں یہ انسان کے پھیپھڑوں کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہوتا ہے ۔ کشمش کی کوئی بھی قسم ہو اسے لے کر ایک گلاس پانی میں 7 س 8 دانے ڈالیں اور صبح پی لیں یا صبح ڈال کر رات کو استعمال کریں ۔ اس سے پھیپھڑوں کی صفائی ہوتی ہے ۔ خاص کر ان لوگوں کے لئے بہت اچھی چیز ہے جو کہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *