بکری جیسی بے زبان چیز کے ساتھ کیا کردیا

این این ایس نیوز!ہوسکے پجاریوںنے جنسی درندگیکی ساری حدیں پار کر ڈالیں۔ آٹھ آٹھ افراد نے بکری سے جنسی زیادتیکر ڈالی۔بھارت کے شہر ہریانہ میں شرابکے نشمیں دھت 8 افراد نے حاملہ بکری کو جنسی زیادتیکا نشانہ بنا ڈالا جس کے بعد بکری جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ بھارت کے شہر ہریانہ کے ایک گاؤں کے رہائشی شخص نے بتایا کہ میں نے شرابکے نشمیں دھُت ہو کر بکری کو ہراساںکرتے آٹھ افراد کو دیکھا تو شور مچا دیا۔ جس کے آٹھ گھنٹے بعد وہ دوبارہ آئے ، میری بکری کو اُٹھا کر لے گئے اور اسے جنسی زیادتیکا نشانہ

بنا ڈالا۔ کچھ وقت کے بعد بکری کے مالک کو پاس موجود ایک گھر سے اپنی بکری کے کراہنے کی آواز سنائی دی۔ آٹھ ملزمانمیں سے پانچ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بکری کے مالک نے بتایا کہ ملزمان میں سے ایک شخص ذہنی بیمار ہے۔ جب میں نے ان سے کہا کہ میں تم سب کے خلاف شکایت در کرواؤں گا تو انہوں نے مجھے دھمکاتہوئے کہا کہ جو کرنا ہے کر لو ، ہم ایسے ہی کرتے رہیں گے۔ ان کو جانے کا کوئی ڈر نہیں ہے کیونکہ ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے طاقتور لوگوں کے ساتھ رروابط ہیں۔ بکری کے مالک نے بتایا کہ اس واقعہ کے بعد حاملہ بکری چلنے پھرنے سے قاصر ہو گئی اور ٹھیک 24 گھنٹوں کے بعد جان کی بازی ہار گئی۔ ایک ویٹنری ڈاکٹر رنویر بھارتواج نے بتایا کہ بکری کی موت برین ہیمرج کی وجہ سے ہوئی، بکری 50 ہفتوں کی حاملہ تھی پوسٹمارٹم کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ متاثرہ بکری کے ونڈ پائپ میں خون جمع ہو گیا تھا۔ ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ بکری کے جسم کے نمونے فرانزک لیب میں مزید ٹیسٹ کے لیے بھجوا دئے گئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 377 کے تحت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس واقعہ کی خبر سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر کئی تبصرے شروع ہو گئے۔ اس خبر کو کئی ہزار مرتبہ شئیر بھی کیا جا چکا ہے اور سوشل میڈیا صارفین نے ہوسکے مارے لوگوں کی ذہنیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.