بجٹ: 2021-22 سرکاری ملازمین ہو جائیں تیار سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں بارے بڑی خبر آگئی

آگئیاسلام آباد (این این ایس نیوز)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے اور تنخواہ دار طبقے پرکوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی تجویز سامنے آگئی

۔تفصیلات کے مطابق نئےمالی سال22-2021بجٹ کے اہم خدوخال سامنے آگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ 11جون کو پیش کیا جائے اور بجٹ کاکل حجم تقریباً8400 ارب روپے ہوگا۔بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافے اور تنخواہ دار طبقےپر کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ پنشن کی مد میں 470ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتیپروگرام 900ارب روپے رکھا جائے گا اور حکومتی جاری اخراجات 500ارب روپے تک رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہسبسڈیز کی مد میں 400ارب روپے رکھے جاسکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دفاعی بجٹ 1300ارب سے زائد رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ بجٹ میں کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے لیے خطیر رقم، اسکیمز بھیشامل ہوں گی۔خیال رہے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑاریلیف ملے گا، ہمارے ہاں مہنگائی میں اضافہ تو ہوا ہے، قوت خرید میں اضافہ بھی اسی شرح سے ہورہا ہے جو خوش آئند ہے، امید ہے اگلے 2سال میں عمران خان کی قیادت میں ملک منزل کے قریب ہوگا۔اتوار کے بجائے

جمعہ کے دن ہفتہ وار سرکاری چھٹی کو بحال کیا جائے۔متن میں کہا گیا ہے کہ بازاروں، مارکیٹوں اور نجی اداروں میں 2 دن تعطیل ہوتی ہے جس سے کاروبار، معیشت اور سرکاری امور سست روی کا شکار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *