پیپلزپارٹی کی سب سے اہم شخصیت اب سے کچھ دیر پہلے انتقال کر گئی

این این ایس نیوز! انا للہ وانا الیہ راجعون: پیپلزپارٹی کی سب سے اہم شخصیت اب سے کچھ دیر پہلے انتقال کر گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کو بڑا صدمہ سہنا پڑ گیا ہے۔ ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر شہید کے قریبی ترین رفقا میں سے ایک پارٹی رہنما اور سابقوفاقی وزیر حاجی ظفر علی خان لغاری انتقال کر گئے۔ وہ سندھ میں پارٹی کے لئے اہم سمجھے جانے والے شہروں میں سے ایک ضلع دادو سے تعلق رکھتے تھے۔سابق رکن قومی اسمبلی عمران ظفر لغاری کے مطابقپیپلز پارٹی کے سینیر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حاجی ظفر علی خان لغاری طویل عرسے سے علیل تھے۔انہوں نے بتایا کہ حاجی ظفر علی خان لغاری مرحوم محترمہ بینیظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی ہیں۔مرحوم حاجی ظفر علی خان لغاری کی نماز جنازہ آج شام خیرپور ناتھن شاہ میں واقع سیتا روڈ پر ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *