یکم جولائی سے ملک میں کیا تبدیلی آنے والی ہے حماد اظہر نے بڑی خوشخبری سنادی

این این ایس نیوز! یکم جولائی سے کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔!!! حماد اظہر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی پاکستان اب ترقی کررہا ہے اور تیزی آگے کی جانب بڑھ رہا ہے

معاشی پہیہ اور تیزی سے گھومے گا۔لیکن یہ سب کچھ ن لیگ کی طرح کی سرخی پاؤڈر والی ترقی نہیں ہے، یہ ایک مستحکم معیشت کی بنیاد ہے۔اپوزیشن کو بھیاس سے پریشان نہیں ہونا چاہیئے کیوں کہ یہ عوام کے مفاد میں ہے۔انہوں نے کہا اجناس کی مناسب قیمت مقرر کرنے سے کاشتکاروں کو فائدہ ہوا۔ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔امید ہے کہ ملکیمجموعی پیدوار کی 4فیصد شرح حاصل کرلی جائیگی۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے۔مارچ میں 3.2ارب ڈالر کی ایکسپورٹ ریکارڈ کی گئی۔ ہوسکتا ہے کہ سال کے اختتام تکاس سے بھی زیادہ گروتھ ہو۔وفاقی وزیر نے کہا اسٹیٹ بینک سے ہم کوئی پیسہ نہیں لے رہے۔ماضی کے لئے ہوئے قرضے ادا کررہے ہیں۔معاشی ترقی کے اچھے نمبرز پر اپوزیشن نے پروپیگنڈا کیا۔ن لیگ کے دور میں مصنوعی طریقے سے معیشت کو سنبھالا گیا۔ معاشی ترقی کی رفتار میں مزید اضافہ چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *