تین چیزیں بیوی کو شوہر سے ہمیشہ کے لیے دور کرتی دیتی ہیں خدارا ان باتوں سے بچیں

این این ایس نیوز! تین چیزیں ایسی ہیں جو بیوی کو شوہر سے دور کرتی ہیں۔ پہلا: شو ہر کی مالی حیثیت سے زیادہ خرچ کا مطالبہ کرنا یا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال کسی اور کودینا، دوسرا: کسی کےسامنے شوہر کے عیب بیان کرنا، تیسرا: شو ہر کی خدمت کو بوجھ سمجھنا اور ا س کے سامنے زبان درازی کرنا۔ ایک لڑکی نے اپنے دوست کو چیلنج کیا کہ وہ ایک دن اس کے بغیر رہ کر دیکھا ئے،

ہمارے درمیان ایک دن کے لیے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوگا۔ اگر تم نے ایسا کیا ، تو میں زندگی بھر تمہیں پیار کروں گا ۔ لڑکا راضی ہوگیا، اس نے پورا دن اس سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ اور لڑکی کے پاس اس کی زندگی کے صرف چوبیس گھنٹے باقی تھے۔ کیونکہ وہ کینسر جیسے مرض میں مبتلا تھی۔ اور وہ اسی دن کینسر کی وجہ سے مرگئی ۔ اگلے دن لڑکا پر جوشی سے اس کے گھر گیااورجن کے حصے میں سچا پیار آجائے تمہیں کسی بھی اور چیز کی ضرور ت نہیں رہتی ۔ ۔ اللہ سے محبت کرو اعتبار کرو اور یقین کامل رکھو پھر تمہارے لیے ہر مشکل آسان ہوجائے گی۔ جو درد کا ذائقہ جانتا ہے آپ اسے مصائب کے وقت دوسروں کے ساتھ کھڑا پائیں گے۔ کبھی بھی کسی کو مکمل اور آسانی سے میسر آنے والا مت بنو۔ لوگ وقتی ضرورت کو محبتوں کا نام دے کرآپ کو سوائے تکلیف کے اور کچھ نہیں دیں گے۔ وہ بس آپ کا استعمال کریں گے

اپنی تفریح کےلیے اور جس وقت انہیں آپ سے بہتر مل جائے گا تب یقین کریں آپ کی قیمت ردی کے اخبار سے بھی کم ہوگی۔ اپنی اوراپنے جذبات کی حفاظت خود کریں اپنی خوشیوں کی دوڑ کسی کے ہاتھ میں مت دیں۔ آپ کے ہونے یا ناہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا یہاں تک کہ اس شخص کو بھی جو آپ کو اپنی دنیا مانتا ہے کچھ پل کی آپ کی زندگی تھی جو ختم ہوگئی آپ کےچلے جانے کا غم بھی فقط کچھ ایا م پرمحیط ہوگا پھرسب کچھ پہلے کی طرح ہوجائے گا۔ آپ پریشانیاں تو گنتے ہیں، اللہ کی نعمتیں بھی تو گنا کیجیے۔ جب میاں بیوی کے حالات خراب ہوں تو ہمارے ہاں کچھ خاص خواتین اپنی دوستوں کو مشورہ دیتی ہیں۔

اتنی پڑھی لکھی ہو طلاق لے کر اپنا کرئیر کیوں نہیں شروع کرلیتی ، کیا وہ خواتین یہ مشورہ نہیں دے سکتیں ، اتنی پڑھی لکھی ہو خاوند سے بات کر کے اس مسئلہ کو کوئی حل کیوں نہیں تلاش کرتیں۔ مرد کوساری دنیا کی بادشاہت بھی مل جائے لیکن اگر اس کی زندگی میں عورت نہ ہو تو وہ بھکاریوں سے بھی بد تر ہے۔ عورت کو جنگلی جانور نہیں ایک انسان کے روپ میں ملو وہ جانور پر سب کچھ قربان نہیں کرسکتی ایک جانور زیادہ زیادہ کتنا نوچ پائے گا ایک شفیق محبت سے بھرے دل والے انسان کی صورت ملو گے تو اپنا سب کچھ وار دے گی تم پر عورت کو دل سے عزت دو تو عورت تمہارے لیے ہمیشہ وفادار رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *