نجم سیٹھی کی بیٹی میرا سیٹھی اپنے ساتھ ہونے والے واقعہ کو سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہوئے

این این ایس نیوز! سینئر صحافی نجم سیٹی اور سیاستدان جگنو محسن کی صاحبزادی میرا سیٹھی نے اپنے ساتھ پیش آنے والا ناگو ار جن سی واقعہ شئیر کر دیا۔میرا سیٹھی کے انٹرویو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ بتاتی ہیں کہ کس طرح ان کو ہر اسا ں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کچھ روز قبل میں ٹینس کھیل رہی تھی کہ ٹینس کورٹ کی باؤنڈری پر ایک نا معلوم شخص آیا اور انہیں دیکھ کر ج ن سی عمل تشکیل دیا۔

میرا کے مطابق یہ دیکھنا ان کے لیے کافی تکلی ف د ہ تھا،یہ بات انہوں نے نہ سو شل میڈیا پر لکھی اور نہ ہی اس متعلق شوہر کو بتایا،اس متعلق کوچ کو بھی آگاہ کیا تاہم کسی نے کچھ نہ کیا۔کہا جاتا ہے کہ عورت اس متعلق موقع پر کیوں نہیں بو لتی، لیکن یہ سب دیکھ کر انسان کو صد مہ ہوجاتا ہے۔اس سے قبل مقبول ترین اداکارہ و میزبان عائشہ عمر نے بھی ہر اسا ں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔عائشہ عمر سے ایک انٹرویو کے دوران ’می ٹو‘ پر بات کی جا رہی تھی تو اس دوران اداکارہ نے اپنی زندگی کے حوالے سے بھی بات کی۔عائشہ عمر نے ’می ٹو‘ مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بہت ضروری مہم ہے جو جن سی ز یاد تی کا شکا ر ہونے والے بے شمار لوگوں کو اس بارے میں بات کرنے کے لیے بااختیار بناتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انڈسٹری میں ایسے بے شمار مرد اور خواتین ہیں جنہیں اس چیز کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اداکارہ نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں بھی اپنی زندگی میں ہر اساں کیا گیا اور انہیں معلوم ہے کہ انسان ایسے وقت میں کیا محسوس کرتا ہے، لیکن وہ ابھی اتنی بہادر نہیں ہیں کہ اس حوالے سے کھل کر بات کرسکیں۔عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ ایک دن میں اس حوالے سے بات کروں، میں ان تمام لوگوں سے اتفاق کرتی ہوں جو بھی اس صورتحال سے گزرے ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *