ایبٹ آباد کے گاوں میں پیش آنے والا واقعہ

ایبٹ آباد(این این ایس نیوز)13 سالہ بچے کو جنسیزیاد تی کے بعدق تلکرنے والا اس کا سگا چچا اور بھتیجا نکلا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیشکا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ میرہ مندروچھ کلاں میں تیرا سالہ بچے کو جنسیزیادتی کے بعدق تلکرنے کے واقعے پر ڈی پی او ظہور بابر آفریدی نے اے آروائی نیوز کی خبر کا نوٹس لیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق ڈی پی او کے حکم پر دونوں ملز مان کو نواں شہر پولیس نے گر فتار کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ کو اس

کے سگے چچا اور اس کے بیٹے نے زیاد تی کے بعد قتلکیا ، پولیس نے مقد مہ درج کرکے تفتیشکا آغاز کر دیا ہے جبکہ ملز مان کی گرفتا ری کیلئے چھا پوں کا سلسلہ جاری ہے۔مقتولکے والد کا کہنا ہے کہ میرے بچے کو زیاد تی کے بعد قتلکیا گیا، وزیراعلی کے پی کے فوری نوٹس لیں اور مجھے انصاف فراہم کریں۔خیال رہے حمائد کو گزشتہ روز زیا دتی کے بعد ق تلکر دیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *