آپ کسی کا چہرہ دیکھ کر پتا لگا سکتے ہیں کہ وہ ہمجنس پرست ہے یا نہیں لیکن کیسے انوکھا رازترین جانیں

این این ایس نیوز! سٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا کمپیوٹر الگورتھم بنایا ہے جو کسی بھی تصویر کو دیکھ کر تصویر میں موجود شخص کے ہمجنس پرست ہونے  یا نہ ہونے کے بارے میں بتاتا ہے۔یہ الگوتھم مردوں میں 81 فیصد اور عورتوں میں 74 فیصد درست نتائج دیتا ہے۔

اس کے مقابلے میں انسانوں کے تصویر دیکھ کر ہم جنسپرست ہونے کے اندازے مردوں میں صرف 61 فیصد اور عورتوں میں 54 فیصد تھے۔یہ سافٹ وئیر کسی شخص کی تصویر ایک سے زیادہ بار دیکھ کر مزید بہتر نتائج دیتا ہے۔اس سافٹ وئیر پرا یسے تمام افراد اور ادارے تنقید کر رہے ہیں جو ہمجنس پرستی کو کسی بھی شخص کا ذاتی مسئلہ سمجھتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *