ایک شخص کو معلوم ہی نہیں ہوا کہ وہ جزیرے کے بجائے شارک پر سو رہا ہے لیکن شارک نے پھر اسکے ساتھ وہ کردیا جس کا اس کے وہم وگمان میں نہیں تھا

این این ایس نیوز! ایک شخص اس وقت حیران رہ گیا  جب اسے معلوم ہوا کہ ایک شارک اس کے بیڈ روم کے نیچے ہی موجود تھی۔ وہ شخص انڈونیشیا میں  آبی بنگلے میں قیام پذیر تھا۔

پال سیگوروسن جب راجا آمپاٹ  کے جزیرے کری میں ٹھہرے تو انہوں نے  اس عارضی مکان کے نیچے کیمرے لگا دئیے، اُن کا مقصد نیچے موجود مچھلیوں کی ریکارڈنگ کرنا تھا۔بعد میں انہوں نے فوٹیج کو دیکھا تو حیران رہ گئے کہ رات کو ایک بلیک ٹپ شارک ان کے کمرے کے نیچے موجود تھی۔انہوں نےا س واقعے کی فوٹیج یوٹیوب پر بھی اپ لوڈ کی، جہاں انہوں نے بتایا کہ طغیانی میں شارک اُن کے بیڈ کے نیچے تیرتی رہی۔بلیک ٹپ شارک عام طور پر انسانوں سے دور رہتی ہیں لیکن وہ ایسے ہر شخص پر حملہ کر دیتی ہیں، جو اس کی خوراک کی طرف بڑھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *