لگتاہے بختار بھٹو کی شادی شدہ زندگی کو نظر لگ گئی انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،قوم سے دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد(این این ایس نیوز)شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ،ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا ۔اپنے ایک ٹوئٹ میں بختاور بھٹو زرداری نے بتایاکہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے باعث انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ، میری عوام سے اپیلل

ہے کہ وہ میری صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔انہوں نے کہاکہ میری عوام سے درخواست ہے کہ وہ ماسک پہنیں اور کورونا سے بچائو کیلئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی معیشت اگلے سال 4 فیصد شرح سے ترقی کرے گی،آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ۔عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان میں بجٹ خسارہ 7.1 فیصد رہے گا۔ پاکستان میں سال 2020 میں بجٹ خسارہ 8.1 فی صد تھا، ملکی معاشی شرح نمو محض 1.5 فیصد رہے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت اگلے سال 4 فیصد شرح سے ترقی کرے گی، پاکستان میں مہنگائی گزشتہ مالی سال کی نسبت 2 فیصد زیادہ ہے، سال 2020میں مہنگائی کی شرح 8.6 اور اس سال 10 فی صد ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق مہنگائی اس سال 10 فیصد جبکہ آئندہ سال 8 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے، اگلے سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.5 فیصد سے بڑھ کر 1.8 فیصد ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *