تمہاری بیوی دو باتیں کبھی نہیں بتائے گی؟ جتنی مرضی کوشش کر لو دنیا کی سب بڑی راز کی باتیں

این این ایس نیوز! کوئی بھی عورت دوباتیں کبھی نہیں بتائے گی : عورت اپنی عمر کبھی نہیں بتائے گی ، دل کی بات کو کبھی زبان پر نہیں لائے گی۔ ایک میاں بیوی کو شادی کے کئی سال بعد بھی اولاد نہیں ہوتی ، اس لیے اپنی تنہائی کو دور کرنے اور وقت گزاری کے لیے دونوں نے ایک کتا پالا۔ کچھ ہی عرصہ میں دونوں کا کتے سے کافی جذباتی لگاؤ ہوگیا ۔

جیو سپر پر)وقت گزرتا گیا اور سات سال بعد انہیں اللہ پاک نے ایک بیٹا دیا۔ گھر میں چاند سا بیٹا آنے کے بعد دونوں کی توجہ کتے کی طرف قدرے کم ہوگئی ۔ اک دن اپنے بیٹے کو گھر میں سوتا ہوا چھوڑ کے دونوں حویلی کے باغ میں ٹہلنے کے لیے گئے۔باتوں باتوں میں وقت کا احساس ہی نہیں ہوا، جب گھر کی طرف لوٹے تو کتا کی دہلیز پر کھڑا تھا۔ اور منہ اور چہرہ خ ون آلو د تھا۔ کتے کی حالت دیکھ کے بچے کا باپ انتہائی غ صے کی حالت میں گیا ، او ر اپنی بندوق اٹھا کے کتے کو وہیں ڈھیر کردیا۔جیو سپر پر) پھر تیزی سے اس کمرے کی طرف بھاگے جس میں بچہ سورہا تھا، وہاں دیکھا تو ایک بہت بڑا سانپ سر کٹا ہوا پڑا تھا۔ اسی کتے نے بچے کی حفاظت کرتے ہوئے مارا تھا، وہ دونوں باہر کی طرف بھاگے مگر تب تک کتا مرچکاتھا۔جذبات اور جلدی بازی میں کیے گئے اکثر فیصلے غلط ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ ہمیشہ لو گ ہی رہتے ہیں ۔ بے انتہاء محبت ، اعتماد عزت و احترا م خلوص سے بھی اپنے نہیں بنتے ۔ شاید انہیں محبت کی طلب نہیں ہوتی بس اپنی وقت گزاری کی عادت پوری کرنے کے لیے لوگوں کی شکل میں کھلونے کی ضرورت ہوتی ہے۔

جیو سپر پر) اپنی بیوی کا تہہ دل سے شکر یہ ادا کریں۔ کیونکہ وہ م و ت کی وادیوں سے گزر کر آپ کو باپ بناتی ہیں۔ کچھ سوالوں کے جواب صرف وقت دیتا ہے ۔ اورجو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں۔ تمہاری وجہ سے اگر کوئی بے سکون ہوجائے تو یاد رکھو تم ظالموں میں سے ہو۔بے سکونی بڑھ جائے تو عبادت کاوقت بڑھادو اور اللہ سے بات کرواور اپنے دکھ کا مداوا اسی سے مانگو وہ رحیم و کریم ہے۔ عورت کے چہرے پرتمام رنگ مرد کی وجہ سے آتے ہیں۔ چاہے وہ خاموشی کے ہوں یا غم کے ۔جیو سپر پر) کی امیری ، غریبی سے بالکل متاثر نہیں ہوتی وہ تو بس اس مرد سے متاثر ہوجاتی ہے۔ کہ کوئی مرد اسے کتنی عزت دیتا ہے ۔ اس قدر تھک گئی ہوں دنیا سے کہ اب تو بس اتنی سی خواہش ہے کوئی آنکھوں پر ہاتھ پھیرے اور کہے “انا اللہ وانا الیہ راجعون “۔

جیو سپر پر) اور عزت کے لیے جھک جائیے لیکن جھک کر عزت اور محبت نہ مانگیں۔ کسی کا کردار تمہاری ذمہ داری نہیں کسی کی ذات تمہارا ٹھیکا نہیں جو تم ہو وہ بس تم خود ہی ہو اپنے آپ پر زیادہ توجہ دو لوگوں کے بارے میں زیادہ وہی سوچتے ہیں جن کی اپنی کوئی ذاتی زندگی نہیں ہوتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *