خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر خوبصورت لڑکی نے کس سے شادی کر لی جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا

این این ایس نیوز! اطالوی خاتون لارا میسی نے خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر خود سے ہی شادی کرلیا ۔لارا میسی نے سفیدجوڑا زیب تن کیا ،کیک کاٹا اور شادی کی تقریب میں 70مہمانوں نے بھی شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دارلحکومت روم میں ایک خاتون نے خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر خود سے شادی کر لی ۔ اس حوالے سے لارا میسی نے ایک پر شکوہ تقریب کا اہتمام کیا ،سفید عروسی جوڑا زیب تن کیا ۔اس تقریب میں 70مہمانوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر لارا میسی کا کہنا تھا کہ میرا ماننا ہے کہ ہم سب سے زیادہ خود سے پیار کرتے ہیں ۔لارا میسی کا کہنا تھا کہ میری خوشی کسی بھی مرد پر منحصر نہیں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *