انا للہ و انا الیہ راجعون پوری امت مسلمہ سوگ میں معروف عالم دین خالق حقیقی سے جا ملے

این این ایس نیوز! بھارت کے معروف عالم دین مولانا عبدالرزاق خان قاسمی خالق حقیقی سے جا ملے، وہ طویل عرصہ سے بستر علالت پر تھے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مولانا عبدالرزاق خان قاسمی نائب صدر آل انڈیا جمیعت علمائے ہند کے علاوہ مدھیہ پردیش کے مفتی اعظم بھی تھے،انہوں نے (1954) ​میں بھوپال میں جامعہ اسلامی

عربیہ کی بنیاد رکھی جس کی بھارت میں 200 سے زائد شاخیں ہیں۔مولانا عبدالرزاق خان قاسمی کے ہندوستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں شاگرد ہیں ۔ ان سے امام کعبہ نے خود ملاقات کی تھی انکی دین کے خیے گراں قدر خدمات تھیں جمعرات کی دوپہر نماز جنازہ ادائیگی کے بعدان کو بھوپال میں پالی وال ہسپتال کے عقب میں موجود قبرستان میں ادا کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *