کبھی خواب میں خود کو اونچائی سے گرتے دیکھا ہے؟ ڈریں نہیں بلکہ اس اہم خواب کی تعبیر جانیں

این این ایس نیوز! ہم میں سے کچھ لوگ بہت زیادہ خواب دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں جبکہ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جنھوں نے شاذونادر ہی کوئی خواب دیکھا ہوتا ہے۔ کثرت سے خواب دیکھنے والے لوگ اکثر کوئی ایسا خواب دیکھ لیتے ہیں جو انھیں چونکانے کا باعث بن جاتا ہے یا پھر بار بار ایک ہی خواب آنے لگے تو کچھ لوگ اسے مستقبل میں پیش آنے والے واقعات سے جوڑ لیتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق امریکہ میں بھی عوام کی بڑی تعداد خوابوں کے سچ ہونے ہونے پر یقین رکھتی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم نے ایسے ماہرین کی رائے شامل کی ہے

کائنات نیوز! ہم میں سے کچھ لوگ بہت زیادہ خواب دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں جبکہ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جنھوں نے شاذونادر ہی کوئی خواب دیکھا ہوتا ہے۔ کثرت سے خواب دیکھنے والے لوگ اکثر کوئی ایسا خواب دیکھ لیتے ہیں جو انھیں چونکانے کا باعث بن جاتا ہے یا پھر بار بار ایک ہی خواب آنے لگے تو کچھ لوگ اسے مستقبل میں پیش آنے والے واقعات سے جوڑ لیتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق امریکہ میں بھی عوام کی بڑی تعداد خوابوں کے سچ ہونے ہونے پر یقین رکھتی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم نے ایسے ماہرین کی رائے شامل کی ہےجن کی وجہ سے آپ پریشانی کا شکار تھےخوابوں کا علم رکھنے والے ایک بزرگ لوری لوئین برگ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ سانپ یا کوئی اور رینگنے والا خطرناک جانور خواب میں آئے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی صحت خراب ہونے کا اندیشہ ہے یا کسی ایسے شخص سے خطرہ بھی ہوسکتا ہے جو بظاہر بے ضرر معلوم ہورہا ہو۔ جب خواب میں ایسا جانور نظر آئے تو بہتر ہے اپنے اردگرد لوگوں سے معاملات سدھار لئے جائیں۔ایک آرٹیکل میں لوئین برگ کہتے ہیں کہ پانی جذبات کی علامت ہے۔ صاف پانی خوشی اور اطمینان جبکہ کیچڑ غم کی علامت ہے۔ جبکہ طوفان کی تیز لہروں میں پھنس جانا شدید جذبات کی نشانی ہےخواب میں کسی چیز کو بغیر سوچے تلاش کرنے کا مطلب ہے کہ حقیقی زندگی میں بھی آپ کو نہیں معلوم کہ آپ کیوں بے چین ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *