آج کی بریکنگ نیوز تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیوں میں دو ماہ کا اضافہ

لاہور (این این ایس نیوز) پنجاب کے محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں ایک ماہ کی چھٹیاں

دینےکی تجویز پیش کی ہے۔ جسکے تحت یکم جولائی سے یکم اگست تک چھٹیاں دے دی جائیںگی۔نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کیلئے تجاویز تیار کی ہیں، جس کے تحتپنجاب میں جون میں امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا، جبکہ تعلیمی اداروں میں جولائی میں موسم گرماکی چھٹیاں اور یکم اگست سے نئے تعلیمی سال کا آغاز کردیا جائے گا۔ لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں آئندہ ماہ جون میں مرحلہ وار کلاسز کا آغاز کیا جائے گا جبکہ جون میں ہی دسویں تا بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات منعقد کیے جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *