دنیا کے انوکھے باپ کے کارنامے

این این ایس نیوز! تصویر میں بیٹیوں کیساتھ موجود یہ باپ تو باپ کہلانے کے لائق بھی نہیں، اس کی حرکتیں جان کر رشتوں سے اعتبار ہی اٹھ جائے گا ۔۔۔قارئین دنیا میں یوں تو  واقعات نظر سے گزرتے رہتے ہیں تاہم اب ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ 57سالہ شیطان صفت میخائیل خاچاتورین نامی یہ شخص

اپنی بیٹیوں کرسٹینا، انجلینا اورم اریا کو اس وقت سے گ ندا کام کر رہا تھا جب وہ ابھی ناب ال غ تھیں۔ اب ان کی عمریں بالترتیب 17،18اور 19سال ہیں۔ انہوں نےچ  اق واور ہت ھ  وڑ  کے و ار کرکے اپنے باپ کوما ر ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دفاع کے لیے اپنے باپ کوما را ہے، دو بڑی بہنوں کرسٹینا اور انجلینا کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جبکہ چھوٹی بہن م اریا کی ذہنی حالت ٹھیک نہ ہونے پر اسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ممکنہ طور پر باپ کی طرف سے کم عمری میں ہی  نشان  بننے کی وجہ سے کی ذہنی صحت متاثر ہوئی۔

Comments are closed.