اپنے گھروں کی چھتیں درست کروالیں اگلے چند دنوں میں ٹکا کے بارش کا امکان ۔۔محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

(این این ایس نیوز):مغربی ہواؤں کا کوئی بھی سلسلہ #پاکستان پر موجود نہیں اگلے 2 سے 3 دن موسم خشک اور گرم رہے گا گلگت بلتستان مری کشمیر اور گردونواح میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے پنجاب/ خیبر پختوں خواہ/ سندھ/ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان درجہ حرارت میں 5 سے 6 ڈگری اضافہ ممکن-

(پنجاب):کی بات کی بات کی جائے تو پنجاب کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف ہے موسم گرم ہے یہ گرمی کی لہر مزید بڑھنے کا امکان موسم خشک رہے گا گوجرانوالہ/ سرگودھا/ پنڈی/ خوشاب کے علاقوں میں گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں لیکن امکانات کم ہیں ہلکی بارش کا امکان باقی جمعہ تک موسم صاف رہے گا۔ 🌧🌦🌩

(سندھ/بلوچستان):کی بات کی جائے تو اس دوران موسم خشک اور گرم رہے گا درجہ حرارت میں اضافہ ممکن۔ جیکب آباد/ شہدادکوٹ/ دادو/ #سکھر میں بادل بن سکتے ہیں کہیں کہیں ہلکی آندھی کا امکان

(بلوچستان): کے بیشتر علاقے اس وقت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اگلے کچھ دن موسم صاف اور گرم رہے گا شام کے اوقات میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں لیکن بارش کا امکان نہیں بارشوں کا اگلا سلسلہ ہفتے سے آنے کا امکان جس سے ملک میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور آندھی کا امکان جس کی اپ ڈیٹ وقت پر دی جائے گی۔

(خیبر_پختوں_خواہ):کی بات کی جائے تو کچھ دن موسم خشک اور گرم رہے گا کوہاٹ/پشاور/ ڈیرہ اسماعیل خان میں بادل بن سکتے ہیں 70 سے 75 کلومیٹر کی آندھی کا امکان خیبر پختوں خواہ کے شمال مغربی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اگلا سلسلہ ملک پر ہفتے کو اثر انداز ہونے کا امکان جس کی تفصیلی اپ ڈیٹ وقت پر دی جائے گی اگلا سلسلہ کیسا ہوگا سب آپکو بتا دیا جائے گا انشاللہ پوسٹ کو لائک شیر لازمی کیجئے گا شکریہ ایڈمن🌧🌩🌦🌞

Comments are closed.